پبلک سروس کمیشن
معنی
١ - حکومت کے مقرر کردہ افراد کی کمیٹی جو سرکاری ملازمین کے انتخابات سے متعلق خدمات انجام دیتی ہے۔ 'افسروں کے متعلق پبلک سروس کمیشن جلد فیصلہ کر دے گا۔" ( ١٩٦٦ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٣٠ / ٥:١٧٧ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٥ء میں 'مکتوباتِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں